مختصر تعارف بورڈ
آزاد ہندوستان کی تاریخ میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈکے قیام کی کوششیں آزادی کے ڈیڑھ دہائی بعد ہی شروع ہوگئی تھی،جب حکومت نے قانون سازی کے ذریعہ شرعی قوانین کو بے اثر کرنے کی کوشش کی تو حضرت مولانا منت اللہ رحمانی صاحبؒنے ۲۸/ جولائی۱۹۶۳ء کوانجمن اسلامیہ ہال پٹنہ میں ”بہار اسٹیٹ مسلم پرسنل لا کانفرنس“ منعقد کی اور بعد میں بھی کوششیں جاری رکھیں اور ایک ایسے متحدہ پلیٹ فارم کے قیام پر غورو خوض چل ہی رہا تھا کہ حکومت  نے پارلیمنٹ میں لے پالک بل کے ذریعہ کھلم کھلا یہ اعلان کیا کہ یہ یونیفار م سول کوڈ کی طرف پہلا قدم ہے،حکومت کے اس اعلان کے بعد بورڈ کے قیام کی تحریک میں تیزی آگئی اور بالآخرمسلمانان ہند کے مختلف مسالک کی عظیم شخصیتیں ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوئیں اور اس سلسلہ کی سب سے پہلی نشست حضرت مولانا سید شاہ منت اللہ رحمانی صاحبؒ امیر شریعت رابع بہارواڑیسہ کی نگرانی اور حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب ؒ مہتمم دارالعلوم دیوبند کی سرپرستی میں ۱۳/ و ۱۴/ مارچ ۱۹۷۲ ء کودیوبند میں ہوئی، جس میں طے پایا کہ مسلم پرسنل لا کا نمائندہ کنونشن ممبئی میں منعقد کیا جائے۔
Lifestyle

Hello world!

Welcome to WordPress. This is your first post. Edit or delete it, then start writing!

Technology

Hello world!

Welcome to WordPress. This is your first post. Edit or delete it, then start writing!

Latest Posts
Category
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit eiusmod tempor ncididunt ut labore et dolore magna
Editors Pick

Hello world!

Welcome to WordPress. This is your first post. Edit or delete it, then start writing!

Read More
Latest Posts

Hello world!

Welcome to WordPress. This is your first post. Edit or delete it, then start writing!

Popular Posts
Category
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit eiusmod tempor ncididunt ut labore et dolore magna